روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِلٰى مَدْیَنَ اَخَاهُمْ شُعَیْبًا١ؕ | اور مدین کی طرف اُن کے بھائی شعیب کو (ہم نے بھیجا) | شعیب کے بارے میں | 7:85 |
| لَنُخْرِجَنَّكَ یٰشُعَیْبُ | ے شعیب !، واقعی ہم تمہیں اور جو | شعیب کے بارے میں | 7:88 |
| لَئِنِ اتَّبَعْتُمْ شُعَیْبًا اِنَّكُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَ | اگر تم (لوگوں) نے شعیب کی پیروی کی ، بے شک! تم تب تو نقصان (خسارے) والے ہو گے | شعیب کے بارے میں | 7:90 |
| الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ۛۚ | جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا وہ جیسے کبھی اس (بستی)میں آباد ہی نہ ہوئے ہوں | شعیب کے بارے میں | 7:92 |
| اَلَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَانُوْا هُمُ الْخٰسِرِیْنَ | ) اور جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا، وہ گھاٹے (خسارے) والے تھ | شعیب کے بارے میں | 7:92 |
| وَ اِلٰى مَدْیَنَ اَخَاهُمْ شُعَیْبًا١ؕ | اور (ہم نے) مدین کی طرف اُن کے بھائی شعیب ؑ( کو بھیجا) | شعیبؑ کے بارے | 11:84 |
| قَالُوْا یٰشُعَیْبُ اَصَلٰوتُكَ تَاْمُرُكَ | اُنہوں نے کہا: اے شعیب ؑ! کیا تمہاری نماز تمہیں حکم کرتی ہے | شعیبؑ کے بارے میں | 11:87 |
| قَالُوْا یٰشُعَیْبُ مَا نَفْقَهُ كَثِیْرًا مِّمَّا تَقُوْلُ | اُنہوں نے کہا: اے شعیبؑ! ہم اُس سے بہت زیادہ نہیں سمجھ پاتے جو تُو کہتا ہے | شعیبؑ کے بارے میں | 11:91 |
| وَ لَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا شُعَیْبًا | پھر جب ہمارا حکم آیا (تو) ہم نے شعیب کو | شعیبؑ کے بارے میں | 11:94 |
| اِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَیْبٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ | جب اُن سے شعیب ؑ نے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ | قوم شعیبؑ | 26:177 |
| وَ اِلٰى مَدْیَنَ اَخَاهُمْ شُعَیْبًا١ۙ | اور مدین کی طرف ہم نے اُن کے بھائی شعیب ؑ کو (رسول بنا کر) بھیجا. | شعیبؑ کے بارے | 29:36 |