|
وَ لَهُمْ فِیْهَاۤ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ وَّ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
اور اُن کے لیے ان (باغات)میں پاک ازواج ہیں؛ اور وہ ہمیشہ ان(باغات) میں رہیں گے
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
2:25
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ
|
اور ہم (اللہ)نے حضرت ابراہیمؐ اور حضرت اسماعیل ؑ سے ایک عہد لیا،: کہ وہ میرے گھر کو پاک کریں
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:125
|
|
١ۙ فَاعْتَزِلُوا النِّسَآءَ فِی الْمَحِیْضِ١ۙ وَ لَا تَقْرَبُوْهُنَّ حَتّٰى یَطْهُرْنَ١ۚ
|
پس حیض میں عورتوں سے الگ رہو اور ان کے قریب نہ جاﺅ حتی کہ وہ پاک ہو جائیں(یعنی نہا دھو لیں)
|
محکم ایت
|
2:222
|
|
فَاِذَا تَطَهَّرْنَ فَاْتُوْهُنَّ مِنْ حَیْثُ اَمَرَكُمُ اللّٰهُ
|
پھر جب وہ پاک ہو جائیں تو پھر اُن کے پاس جاﺅ جہاں سے اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے
|
حیض کے بارے
|
2:222
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَ یُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِیْنَ
|
بے شک اللہ توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور پاک صاف رہنے والوں کو پسند کرتا ہے
|
حیض کے بارے
|
2:222
|
|
١ؕ ذٰلِكُمْ اَزْكٰى لَكُمْ وَ اَطْهَرُ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ
|
وہ(یعنی ایسا کرنا) تمہارے لیے پاکیزگی اورطہارت ہے اوراللہ جانتا ہے اورتم نہیں جانتے ہو
|
طلاق کے بارے میں
|
2:232
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا وَ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ وَّ رِضْوَانٌ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ
|
وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے اور پاک بیویاں اور اللہ کی طرف سے خوشنودی (رضا) ہے
|
دنیاوی زندگی کے سامان سے بہتر
|
3:15
|
|
وَ اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفٰكِ عَلٰى نِسَآءِ الْعٰلَمِیْنَ
|
اور جب فرشتوں نے کہا: اے مریم! بے شک اللہ نے تمہیں چن لیا ہے اور تجھے پاک کیا ہے، اور تمام جہانوں کی عورتوں پر تمہیں ترجیح دی ہے
|
فرشتوں کا مریم سے مکالمہ
|
3:42
|
|
وَ مُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا
|
اور تمہیں اُن لوگوں سے جو کفر کرتے ہیں پاک کرنے لگا ہوں
|
عیسی کے بارے میں
|
3:55
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ لَهُمْ فِیْهَاۤ اَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ٘
|
وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے؛ اُن کے لیے ان (جنتوں) میں پاک صاف بیویاں ہوں گی
|
یعنی اللہ کی آیات کو مانتے ہیں
|
4:57
|
|
وَ اِنْ كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوْا١ؕ
|
اور اگر تم جنبی(ناپاک)ہو تو پھر(اپنے آپ کو) پاک کیا کرو
|
صلوۃ کے بارے
|
5:6
|
|
وَّ لٰكِنْ یُّرِیْدُ لِیُطَهِّرَكُمْ
|
اور وہ تو چاہتا ہے کہ تمہیں پاک کرے
|
صلوۃ کے بارے
|
5:6
|
|
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَمْ یُرِدِ اللّٰهُ اَنْ یُّطَهِّرَ قُلُوْبَهُمْ١ؕ
|
یہی ہیں وہ لوگ ، اللہ ہرگز نہیں چاہتا کہ وہ اُن کے دلوں کو پاک کر دے
|
کفر میں دوڑ لگانے والے
|
5:41
|
|
اِنَّهُمْ اُنَاسٌ یَّتَطَهَّرُوْنَ
|
بے شک ! وہ لوگ ہیں (جواپنے آپ کو)پاک رکھتے ہیں
|
لوط کے بارے میں
|
7:82
|
|
لِّیُطَهِّرَكُمْ بِهٖ وَ یُذْهِبَ عَنْكُمْ رِجْزَ الشَّیْطٰنِ
|
تاکہ وہ تمہیں اس سے پاک کرے، اور تم سے شیطان کے خوف (رجز) کو دور کرے
|
جنگ بدر
|
8:10
|
|
تُطَهِّرُهُمْ وَ تُزَكِّیْهِمْ بِهَا وَصَلِّ عَلَیْهِمْ١ؕ
|
آپؐ اُن (لوگوں)کو پاک اور اُن کو خوشحالی اُس(صدقات) سے دلوائیں اور اُن(ایسے لوگوں) پر دعا کریں
|
صدقات سے
|
9:103
|
|
فِیْهِ رِجَالٌ یُّحِبُّوْنَ اَنْ یَّتَطَهَّرُوْا١ؕ
|
اس (مسجد) میں لوگ ہوتے ہیں وہ پسند کرتے ہیں کہ وہ پاکیزہ رہیں
|
مسجد کے اوصاف
|
9:108
|
|
وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُطَّهِّرِیْنَ
|
اوراللہ پاک رہنے والوں کو پسند کرتا ہے
|
مسجد کے اوصاف
|
9:108
|
|
قَالَ یٰقَوْمِ هٰۤؤُلَآءِ بَنَاتِیْ هُنَّ اَطْهَرُ لَكُمْ
|
اُس ( لوطؑ) نے کہا: اے میری قوم! یہ میری بیٹیاں ہیں ! وہ تمہارے لیے پاک (یعنی جائز) ہیں
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:78
|
|
وَّ طَهِّرْ بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْقَآئِمِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ
|
اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور (نماز کے لئے) کھڑے ہونے والوں اور رکوع (و)سجدے کرنے والوں کے لئے پاک کرنا
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:26
|
|
وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَهُوْرًاۙ
|
، اور ہم آسمان سے پاک پانی نازل کرتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
25:48
|
|
اِنَّهُمْ اُنَاسٌ یَّتَطَهَّرُوْنَ
|
. بے شک وہ پاک صاف رہنے والے انسان ہیں
|
لوطؑ اور قوم
|
27:56
|
|
اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًاۚ
|
اللہ صرف چاہتا ہے کہ تم سے گندگی (رجس)دور کرے، اے گھر کے رہنے والو، اور تمہیں پاک کر ے ایک مکمل پاکیزگی سے
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
33:33
|
|
ذٰلِكُمْ اَطْهَرُ لِقُلُوْبِكُمْ وَ قُلُوْبِهِنَّ
|
یہ تمہارا(ایسا کرنا)تمہارے دلوں کے لیے اور اُن (بیویوں کے) دلوں کے لیے بھی پاکیزگی ہے
|
ایمان والوں کو
|
33:53
|
|
لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَؕ
|
کوئی نہیں اُس کو چُھونا ماسوائے جو پاک ہیں
|
قرآن کی سچائی
|
56:79
|
|
ذٰلِكَ خَیْرٌ لَّكُمْ وَ اَطْهَرُ
|
یہ (ایسا کرنا)تمہارے لئے بہتر اور پاکیزہ ہو گا.
|
احکامات
|
58:12
|
|
وَ ثِیَابَكَ فَطَهِّرْ۪ۙ
|
اور اپنے کپڑے، پس پاک رکھو
|
نبی اکرمﷺ
|
74:4
|
|
وَّ حُلُّوْۤا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍ١ۚ وَ سَقٰهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا
|
اور وہ چاندی کے کڑے پہنیں گے. اوراُن کی پیاس اُن کا رب پاک شراب سے بجھائے گا
|
نیکوکار
|
76:21
|
|
مَّرْفُوْعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۭۙ
|
(جو) بہت بلند،(اور) پاکیزہ (ہیں)
|
قرآنی صفحات میں
|
80:14
|
|
رَسُوْلٌ مِّنَ اللّٰهِ یَتْلُوْا صُحُفًا مُّطَهَّرَةًۙ
|
اللہ کی طرف سے ایک رسول پاکیزہ صحیفوں کو پڑھتا ہوا
|
البینات
|
98:2
|