اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-4 ایت نمبر

وَ ثِیَابَكَ فَطَهِّرْ۪ۙ
آسان اُردو اور اپنے کپڑے، پس پاک رکھو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو
ابو الاعلی مودودی اور اپنے کپڑے پاک رکھو
احمد رضا خان اور اپنے کپڑے پاک رکھو
احمد علی اور اپنے کپڑے پاک رکھو
فتح جالندھری اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو
طاہر القادری اور اپنے (ظاہر و باطن کے) لباس (پہلے کی طرح ہمیشہ) پاک رکھیں،
علامہ جوادی اور اپنے لباس کو پاکیزہ رکھو
ایم جوناگڑھی اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر
حسین نجفی اور اپنے کپڑے پاک رکھئے۔
=========================================
M.Daryabadi: And thine raiment purify.
M.M.Pickthall: Thy raiment purify,
Saheeh International: And your clothing purify
Shakir: And your garments do purify,
Yusuf Ali: And thy garments keep free from stain!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
محکم ایت