Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Cloaked One-74 سورت المدثر ›Ayah No-3 ایت نمبر
| وَ رَبَّكَ فَكَبِّرْ۪ۙ |
| آسان اُردو | اوراپنے رب کی پھربڑھائی کرو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اپنے پروردگار کی تکبیر کہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو |
| احمد رضا خان | اور اپنے رب ہی کی بڑائی بولو |
| احمد علی | اور اپنے رب کی بڑائی بیان کرو |
| فتح جالندھری | اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو |
| طاہر القادری | اور اپنے رب کی بڑائی (اور عظمت) بیان فرمائیں، |
| علامہ جوادی | اور اپنے رب کی بزرگی کا اعلان کرو |
| ایم جوناگڑھی | اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر |
| حسین نجفی | اور اپنے پروردگار کی بڑائی بیان کیجئے۔ |
| M.Daryabadi: | And thine Lord magnify! |
| M.M.Pickthall: | Thy Lord magnify, |
| Saheeh International: | And your Lord glorify |
| Shakir: | And your Lord do magnify, |
| Yusuf Ali: | And thy Lord do thou magnify! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
محکم ایت