اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-175 ایت نمبر

وَّ اَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ
آسان اُردو اور اُن کو دیکھیں، پھر وہ بھی (بہت جلدی) دیکھ لیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور انہیں دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے
احمد رضا خان اور انہیں دیکھتے رہو کہ عنقریب وہ دیکھیں گے
احمد علی اور انہیں دیکھتے رہیئے پس وہ بھی دیکھ لیں گے
فتح جالندھری اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے
طاہر القادری اور انہیں (برابر) دیکھتے رہئیے سو وہ عنقریب (اپنا انجام) دیکھ لیں گے،
علامہ جوادی اور ان کو دیکھتے رہیں عنقریب یہ خود اپنے انجام کو دیکھ لیں گے
ایم جوناگڑھی اور انہیں دیکھتے رہیئے، اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے
حسین نجفی اور انہیں دیکھتے رہئے اور عنقریب وہ خود بھی (اپنا انجام) دیکھ لیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And see them thou; they themselves shall presently see.
M.M.Pickthall: And watch, for they will (soon) see.
Saheeh International: And see [what will befall] them, for they are going to see.
Shakir: And (then) see them, so they too shall see.
Yusuf Ali: And watch them (how they fare), and they soon shall see (how thou farest)!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے