اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-176 ایت نمبر

اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ
آسان اُردو کیا پھر وہ ہمارے عذاب کی جلدی کرتے ہیں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بھلا کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟
احمد رضا خان تو کیا ہمارے عذاب کی جلدی کرتے ہیں،
احمد علی کیا وہ ہمارا عذاب جلدی مانگتے ہیں
فتح جالندھری کیا یہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں
طاہر القادری اور کیا یہ ہمارے عذاب میں جلدی کے خواہش مند ہیں،
علامہ جوادی کیا یہ ہمارے عذاب کے بارے میں جلدی کررہے ہیں
ایم جوناگڑھی کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟
حسین نجفی کیا وہ ہمارے عذاب کیلئے جلدی کرتے ہیں؟
=========================================
M.Daryabadi: Our torment seek they to hasten on!
M.M.Pickthall: Would they hasten on Our doom?
Saheeh International: Then for Our punishment are they impatient?
Shakir: What! would they then hasten on Our chastisement?
Yusuf Ali: Do they wish (indeed) to hurry on our Punishment?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے