اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-18 ایت نمبر

اِنَّهٗ فَكَّرَ وَ قَدَّرَۙ
آسان اُردو بے شک! اُس نے سوچا، اور اندازہ لگایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس کا حال تو یہ ہے کہ اس نے سوچ کر ایک بات بنائی۔
ابو الاعلی مودودی اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کی
احمد رضا خان بیشک وہ سوچا اور دل میں کچھ بات ٹھہرائی
احمد علی بے شک اس نے سوچا اور اندازہ لگایا
فتح جالندھری اس نے فکر کیا اور تجویز کی
طاہر القادری اس نے فکر کیا اور تجویز کی
علامہ جوادی اس نے فکر کی اور اندازہ لگایا
ایم جوناگڑھی اس نے غور کرکے تجویز کی
حسین نجفی اس نے سوچا اور ایک بات تجویز کی۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily he considered, and devised.
M.M.Pickthall: For lo! he did consider; then he planned -
Saheeh International: Indeed, he thought and deliberated.
Shakir: Surely he reflected and guessed,
Yusuf Ali: For he thought and he plotted;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت