Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-80 ایت نمبر
| اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ |
| آسان اُردو | بے شک! اسطرح ہی ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کو اجر (بدلہ) دیتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ہم نیک عمل کرنے والوں کو اسی طرح صلہ دیتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیا کرتے ہیں |
| احمد رضا خان | بیشک ہم ایسا ہی صلہ دیتے ہیں نیکوں کو، |
| احمد علی | بے شک ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں |
| فتح جالندھری | نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں |
| طاہر القادری | بیشک ہم نیکو کاروں کو اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں، |
| علامہ جوادی | ہم اسی طرح نیک عمل کرنے والوں کو جزا دیتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں |
| حسین نجفی | بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily We! thus We recompense the well-doers. |
| M.M.Pickthall: | Lo! thus do We reward the good. |
| Saheeh International: | Indeed, We thus reward the doers of good. |
| Shakir: | Thus do We surely reward the doers of good. |
| Yusuf Ali: | Thus indeed do we reward those who do right. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت نوح ؑ کا ہے