اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-79 ایت نمبر

سَلٰمٌ عَلٰى نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَ
آسان اُردو عالمین (تمام مخلوق) میں نوح ؑ پر سلام ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (کہ وہ یہ کہا کریں کہ) سلام ہو نوح پر دنیا جہان کے لوگوں میں۔
ابو الاعلی مودودی سلام ہے نوحؑ پر تمام دنیا والوں میں
احمد رضا خان نوح پر سلام ہو جہاں والوں میں
احمد علی کہ سارے جہان میں نوح پر سلام ہو
فتح جالندھری یعنی) تمام جہان میں (کہ) نوح پر سلام
طاہر القادری سلام ہو نوح پر سب جہانوں میں،
علامہ جوادی ساری خدائی میں نوح علیھ السّلام پر ہمارا سلام
ایم جوناگڑھی نوح (علیہ السلام) پر تمام جہانوں میں سلام ہو
حسین نجفی تمام جہانوں میں نوح(ع) پر سلام ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Peace be on Nuh among the worlds.
M.M.Pickthall: Peace be unto Noah among the peoples!
Saheeh International: "Peace upon Noah among the worlds."
Shakir: Peace and salutation to Nuh among the nations.
Yusuf Ali: "Peace and salutation to Noah among the nations!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت نوح ؑ کا ہے