اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-78 ایت نمبر

وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَ٘ۖ
آسان اُردو اور ہم نے اُس پر پیچھے آنے والوں میں چھوڑا: (کہ)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو لوگ ان کے بعد آئے ان میں یہ روایت قائم کی۔
ابو الاعلی مودودی اور بعد کی نسلوں میں اس کی تعریف و توصیف چھوڑ دی
احمد رضا خان اور ہم نے پچھلوں میں اس کی تعریف باقی رکھی
احمد علی اور ہم نے ان کے لیے پیچھے آنے والے لوگوں میں یہ بات رہنے دی
فتح جالندھری اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
طاہر القادری اور پیچھے آنے والوں (یعنی انبیاء و اُمم) میں ہم نے ان کا ذکرِ خیر باقی رکھا،
علامہ جوادی اور ان کے تذکرہ کو آنے والی نسلوں میں برقرار رکھا
ایم جوناگڑھی اور ہم نے اس کا (ذکر خیر) پچھلوں میں باقی رکھا
حسین نجفی اور ہم نے بعد میں آنے والے لوگوں میں ان کا ذکرِ خیر باقی رکھا۔
=========================================
M.Daryabadi: And We left for him among the posterity.
M.M.Pickthall: And left for him among the later folk (the salutation):
Saheeh International: And left for him [favorable mention] among later generations:
Shakir: And We perpetuated to him (praise) among the later generations.
Yusuf Ali: And We left (this blessing) for him among generations to come in later times:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت نوح ؑ کا ہے