Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-77 ایت نمبر
| وَ جَعَلْنَا ذُرِّیَّتَهٗ هُمُ الْبٰقِیْنَ٘ۖ |
| آسان اُردو | اور اُس کی نسل کو ہم نے بنایا کہ وہ باقی رہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم نے ان کی نسل ہی کو باقی رکھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اسی کی نسل کو باقی رکھا |
| احمد رضا خان | اور ہم نے اسی کی اولاد باقی رکھی |
| احمد علی | اور ہم نے اس کی اولاد ہی کو باقی رہنے والی کر دیا |
| فتح جالندھری | اور ان کی اولاد کو ایسا کیا کہ وہی باقی رہ گئے |
| طاہر القادری | اور ہم نے فقط اُن ہی کی نسل کو باقی رہنے والا بنایا، |
| علامہ جوادی | اور ہم نے ان کی اولاد ہی کو باقی رہنے والوں میں قرار دیا |
| ایم جوناگڑھی | اور اس کی اوﻻد کو ہم نے باقی رہنے والی بنا دی |
| حسین نجفی | اور ہم نے انہی کی نسل کو باقی رہنے والا بنایا۔ |
| M.Daryabadi: | And his offspring! them We made the survivors. |
| M.M.Pickthall: | And made his seed the survivors, |
| Saheeh International: | And We made his descendants those remaining [on the earth] |
| Shakir: | And We made his offspring the survivors. |
| Yusuf Ali: | And made his progeny to endure (on this earth); |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت نوح ؑ کا ہے