اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-76 ایت نمبر

وَ نَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِ٘ۖ
آسان اُردو اور ہم نے اُس کو اور اُس کے گھر والوں کو ایک عظیم تکلیف (گبراہٹ) سے نجات دی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو بڑے کرب سے نجات دی۔
ابو الاعلی مودودی ہم نے اُس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے بچا لیا
احمد رضا خان اور ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو بڑی تکلیف سے نجات دی،
احمد علی اور ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی
فتح جالندھری اور ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی
طاہر القادری اور ہم نے اُنہیں اور اُن کے گھر والوں کو سخت تکلیف سے بچا لیا،
علامہ جوادی اور ہم نے انہیں اور ان کے اہل کو بہت بڑے کرب سے نجات دے دی ہے
ایم جوناگڑھی ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو اس زبردست مصیبت سے بچا لیا
حسین نجفی اور ہم نے انہیں اور ان کے اہل کو سخت تکلیف سے نجات دی۔
=========================================
M.Daryabadi: And We delivered him and his people from the great affliction.
M.M.Pickthall: And We saved him and his household from the great distress,
Saheeh International: And We saved him and his family from the great affliction.
Shakir: And We delivered him and his followers from the mighty distress.
Yusuf Ali: And We delivered him and his people from the Great Calamity,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت نوح ؑ کا ہے