اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-75 ایت نمبر

وَ لَقَدْ نَادٰنَا نُوْحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِیْبُوْنَ٘ۖ
آسان اُردو اور واقعی نوح ؑ نے ہمیں پکارا، پھر کیا ہی اچھا (پکار کا) جواب دینے والا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نوح نے ہمیں پکارا تھا تو (دیکھ لو کہ) ہم پکار کا کتنا اچھا جواب دینے والے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی ہم کو (اِس سے پہلے) نوحؑ نے پکارا تھا، تو دیکھو کہ ہم کیسے اچھے جواب دینے والے تھے
احمد رضا خان اور بیشک ہمیں نوح نے پکارا تو ہم کیا ہی اچھے قبول فرمانے والے
احمد علی اور ہمیں نوح نے پکارا پس ہم کیا خوب جواب دینے والے ہیں
فتح جالندھری اور ہم کو نوح نے پکارا سو (دیکھ لو کہ) ہم (دعا کو کیسے) اچھے قبول کرنے والے ہیں
طاہر القادری اور بیشک ہمیں نوح (علیہ السلام) نے پکارا تو ہم کتنے اچھے فریاد رَس ہیں،
علامہ جوادی اور یقینا نوح علیھ السّلامنے ہم کو آواز دی تو ہم بہترین قبول کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور ہمیں نوح (علیہ السلام) نے پکارا تو (دیکھ لو) ہم کیسے اچھے دعا قبول کرنے والے ہیں
حسین نجفی اور یقینا نوح(ع) نے ہم کو پکارا تو ہم کیا اچھا جواب دینے والے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And assuredly Nuh cried Unto us; and We are the Best of answerers!
M.M.Pickthall: And Noah verily prayed unto Us, and gracious was the Hearer of his prayer
Saheeh International: And Noah had certainly called Us, and [We are] the best of responders.
Shakir: And Nuh did certainly call upon Us, and most excellent answerer of prayer are We.
Yusuf Ali: (In the days of old), Noah cried to Us, and We are the best to hear prayer.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
منفرد ایت