Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت ›Ayah No-6 ایت نمبر
| یَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُۙ |
| آسان اُردو | جس دن کپکاپانے والی کپکپا جاے گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ جس دن بھونچال (ہر چیز کو) ہلا ڈالے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا |
| احمد رضا خان | کہ کافروں پر ضرور عذاب ہوگا جس دن تھر تھرائے گی تھرتھرانے والی |
| احمد علی | جس دن کانپنے والی کانپے گی |
| فتح جالندھری | (کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا |
| طاہر القادری | (جب انہیں اس نظامِ کائنات کے درہم برہم کردینے کا حکم ہوگا تو) اس دن (کائنات کی) ہر متحرک چیز شدید حرکت میں آجائے گی، |
| علامہ جوادی | جس دن زمین کو جھٹکا دیا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | جس دن کانپنے والی کانپے گی |
| حسین نجفی | جس دن تھرتھرانے والی (زمین وغیرہ) تھرتھرائے گی۔ |
| M.Daryabadi: | A Day shall come whereon the quaking will quake, |
| M.M.Pickthall: | On the day when the first trump resoundeth. |
| Saheeh International: | On the Day the blast [of the Horn] will convulse [creation], |
| Shakir: | The day on which the quaking one shall quake, |
| Yusuf Ali: | One Day everything that can be in commotion will be in violent commotion, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت