Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت ›Ayah No-5 ایت نمبر
| فَالْمُدَبِّرٰتِ اَمْرًاۘ |
| آسان اُردو | پھر اُن کی جو (واقعے)معاملے کا انتظام کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر جو حکم ملتا ہے اس (کو پورا کرنے) کا انتظام کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر (احکام الٰہی کے مطابق) معاملات کا انتظام چلاتے ہیں |
| احمد رضا خان | پھر کام کی تدبیر کریں |
| احمد علی | پھر ہر امر کی تدبیر کرنے والوں کی |
| فتح جالندھری | پھر (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتے ہیں |
| طاہر القادری | پھر ان (فرشتوں) کی قَسم جو مختلف اُمور کی تدبیر کرتے ہیں۔ (یا:- پھر توانائی کی ان لہروں کی قَسم جو باہمی تعامل سے کائناتی نظام کی بقا کے لئے توازن و تدبیر قائم رکھتی ہیں)، |
| علامہ جوادی | پھر امور کا انتظام کرنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم! |
| حسین نجفی | پھر قَسم ہے ہر امر کا بندوبست کرنے والوں کی (کہ قیامت برحق ہے)۔ |
| M.Daryabadi: | And then they manage the affair, |
| M.M.Pickthall: | And those who govern the event, |
| Saheeh International: | And those who arrange [each] matter, |
| Shakir: | Then those who regulate the affair. |
| Yusuf Ali: | Then arrange to do (the Commands of their Lord), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت