اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-4 ایت نمبر

فَالسّٰبِقٰتِ سَبْقًاۙ
آسان اُردو پھر سبقت سے سبقت لے جانے والے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر تیزی سے لپکتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پھر (حکم بجا لانے میں) سبقت کرتے ہیں
احمد رضا خان پھر آگے بڑھ کر جلد پہنچیں
احمد علی پھر دوڑ کر آگے بڑھ جانے والوں کی
فتح جالندھری پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں
طاہر القادری پھر ان (فرشتوں) کی قَسم جو لپک کر (دوسروں سے) آگے بڑھ جاتے ہیں۔ (یا:- پھر توانائی کی ان لہروں کی قَسم جو رفتار، طاقت اور جاذبیت کے لحاظ سے دوسری لہروں پر سبقت لے جاتی ہیں)،
علامہ جوادی پھر تیز رفتاری سے سبقت کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!
حسین نجفی پھر قَسم ہے (تعمیلِ حکم میں) ایک دوسرے پر سبقت لے جانے والوں کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And then they speed with foremost speed.
M.M.Pickthall: By the angels hastening,
Saheeh International: And those who race each other in a race
Shakir: Then those who are foremost going ahead,
Yusuf Ali: Then press forward as in a race,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت