Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت ›Ayah No-3 ایت نمبر
| وَّ السّٰبِحٰتِ سَبْحًاۙ |
| آسان اُردو | اور تیرنے والوں (ستاروں) کی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر (فضا میں) تیرے ہوئے جاتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور (اُن فرشتوں کی جو کائنات میں) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں |
| احمد رضا خان | اور آسانی سے پیریں |
| احمد علی | اورتیزی سے تیرنے والوں کی |
| فتح جالندھری | اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں |
| طاہر القادری | اور ان (فرشتوں) کی قَسم جو (زمین و آسمان کے درمیان) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں۔ (یا:- توانائی کی ان لہروں کی قَسم جو آسمانی خلا و فضا میں بلا روک ٹوک چلتی پھرتی ہیں)، |
| علامہ جوادی | اور فضا میں پیرنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم! |
| حسین نجفی | اور قَسم ہے (فضاؤں کے اندر) تیر نے پھرنے والوں کی۔ |
| M.Daryabadi: | By the angels who glide swimmingiy, |
| M.M.Pickthall: | By the lone stars floating, |
| Saheeh International: | And [by] those who glide [as if] swimming |
| Shakir: | And by those who float in space, |
| Yusuf Ali: | And by those who glide along (on errands of mercy), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت