اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-2 ایت نمبر

وَّ النّٰشِطٰتِ نَشْطًاۙ
آسان اُردو اور(قسم ہے)بھاگتے ستاروں کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو (مومنوں کی روح کی) گرہ نرمی سے کھول دیتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں
احمد رضا خان اور نرمی سے بند کھولیں)
احمد علی اور بند کھولنے والوں کی
فتح جالندھری اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں
طاہر القادری اور ان (فرشتوں) کی قَسم جو (مومنوں کی جان کے) بند نہایت نرمی سے کھول دیتے ہیں۔ (یا:- توانائی کی ان لہروں کی قَسم جو مادہ کے اندر سے کیمیائی جوڑوں کو نہایت نرمی اور آرام سے توڑ دیتی ہیں)،
علامہ جوادی اور آسانی سے کھول دینے والے ہیں
ایم جوناگڑھی بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!
حسین نجفی اور قَسم ہے آہستگی اور آسانی سے (جان) نکالنے والوں کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By the angels who release with gentle release.
M.M.Pickthall: By the meteors rushing,
Saheeh International: And [by] those who remove with ease
Shakir: And by those who gently draw out the souls of the blessed,
Yusuf Ali: By those who gently draw out (the souls of the blessed);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت