اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-7 ایت نمبر

تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُؕ
آسان اُردو اور دوسرا (صور پھونکنا) اس کا پیچھا کرے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اس کے بعد ایک اور جھٹکا آئے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا
احمد رضا خان اس کے پیچھے آئے گی پیچھے آنے والی
احمد علی اس کے پیچھے آنے والی پیچھے آئے گی
فتح جالندھری پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا
طاہر القادری پیچھے آنے والا ایک اور زلزلہ اس کے پیچھے آئے گا،
علامہ جوادی اور اس کے بعد دوسرا جھٹکا لگے گا
ایم جوناگڑھی اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی
حسین نجفی اس کے پیچھے ایک اور آنے والی (مصیبت) آئے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And there will follow it the next blast.
M.M.Pickthall: And the second followeth it,
Saheeh International: There will follow it the subsequent [one].
Shakir: What must happen afterwards shall follow it.
Yusuf Ali: Followed by oft-repeated (commotions):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت