اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-8 ایت نمبر

قُلُوْبٌ یَّوْمَئِذٍ وَّاجِفَةٌۙ
آسان اُردو اس دن دل (درد کے ساتھ) بہت دھڑکیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس دن بہت سے دل لرز رہے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی کچھ دل ہوں گے جو اُس روز خوف سے کانپ رہے ہوں گے
احمد رضا خان کتنے دل اس دن دھڑکتے ہوں گے،
احمد علی کئی دل اس دن دھڑک رہے ہوں گے
فتح جالندھری اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے
طاہر القادری اس دن (لوگوں کے) دل خوف و اضطراب سے دھڑکتے ہوں گے،
علامہ جوادی اس دن دل لرز جائیں گے
ایم جوناگڑھی (بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے
حسین نجفی کچھ دل اس دن کانپ رہے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Hearts on that Day will be throbbing;
M.M.Pickthall: On that day hearts beat painfully
Saheeh International: Hearts, that Day, will tremble,
Shakir: Hearts on that day shall palpitate,
Yusuf Ali: Hearts that Day will be in agitation;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت