اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-16 ایت نمبر

بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘ۖ
آسان اُردو نہیں تم (لوگ)تو دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لیکن تم لوگ دنیوی زندگی کو مقدم رکھتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو
احمد رضا خان بلکہ تم جیتی دنیا کو ترجیح دیتے ہو
احمد علی بلکہ تم تودنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو
فتح جالندھری مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو
طاہر القادری بلکہ تم (اﷲ کی طرف رجوع کرنے کی بجائے) دنیاوی زندگی (کی لذتوں) کو اختیار کرتے ہو،
علامہ جوادی لیکن تم لوگ زندگانی دنیا کو مقدم رکھتے ہو
ایم جوناگڑھی لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو
حسین نجفی مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو (آخرت پر) ترجیح دیتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: But ye prefer the life of this world,
M.M.Pickthall: But ye prefer the life of the world
Saheeh International: But you prefer the worldly life,
Shakir: Nay! you prefer the life of this world,
Yusuf Ali: Nay (behold), ye prefer the life of this world;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے