اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-17 ایت نمبر

وَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰىؕ
آسان اُردو اور آخرت (کی زندگی) بہتر اور بقا (ہمیشہ کے لئے رہنے) والی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حالانکہ آخرت کہیں زیادہ بہتر اور کہیں زیادہ پائیدار ہے۔
ابو الاعلی مودودی حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے
احمد رضا خان اور آخرت بہتر اور باقی رہنے والی،
احمد علی حالانکہ آخرت بہتر اور زیادہ پائدار ہے
فتح جالندھری حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
طاہر القادری حالانکہ آخرت (کی لذت و راحت) بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے،
علامہ جوادی جب کہ آخرت بہتر اور ہمیشہ رہنے والی ہے
ایم جوناگڑھی اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے
حسین نجفی حالانکہ آخرت بہتر ہے اور پائیدار ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Whereas the Hereafter is better and more lasting.
M.M.Pickthall: Although the Hereafter is better and more lasting.
Saheeh International: While the Hereafter is better and more enduring.
Shakir: While the hereafter is better and more lasting.
Yusuf Ali: But the Hereafter is better and more enduring.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے