Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Most High-87 سورت الاعلے ›Ayah No-18 ایت نمبر
| اِنَّ هٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰىۙ |
| آسان اُردو | بے شک! یہ (حقیقت کہ آخرت کی زندگی ہی بہتر ہے) واقعی پہلے صحیفوں (کتابوں) میں ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ بات یقینا پچھلے (آسمانی) صحیفوں میں بھی درج ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہی بات پہلے آئے ہوئے صحیفوں میں بھی کہی گئی تھی |
| احمد رضا خان | بیشک یہ اگلے صحیفوں میں ہے |
| احمد علی | بے شک یہی پہلے صحیفوں میں ہے |
| فتح جالندھری | یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے |
| طاہر القادری | بیشک یہ (تعلیم) اگلے صحیفوں میں (بھی مذکور) ہے، |
| علامہ جوادی | یہ بات تمام پہلے صحیفوں میں بھی موجود ہے |
| ایم جوناگڑھی | یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں |
| حسین نجفی | یقیناً یہ بات پہلے صحیفوں میں بھی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily this is in Writs ancient |
| M.M.Pickthall: | Lo! This is in the former scrolls, |
| Saheeh International: | Indeed, this is in the former scriptures, |
| Shakir: | Most surely this is in the earlier scriptures, |
| Yusuf Ali: | And this is in the Books of the earliest (Revelation),- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے