اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-19 ایت نمبر

صُحُفِ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى۠
آسان اُردو (جیسے کہ) ابراہیم ؑ اور موسی ؑ کے صحیفے (کتابیں)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں۔
ابو الاعلی مودودی ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں
احمد رضا خان ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں،
احمد علی (یعنی) ابراھیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
فتح جالندھری (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
طاہر القادری (جو) ابراہیم اور موسٰی (علیہما السلام) کے صحائف ہیں،
علامہ جوادی ابراہیم علیہ السّلام کے صحیفوں میں بھی اور موسٰی علیہ السّلام کے صحیفوں میں بھی
ایم جوناگڑھی (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں
حسین نجفی یعنی ابراہیم(ع) اور موسیٰ(ع) کے صحیفوں میں۔
=========================================
M.Daryabadi: Writs of Ibrahim and Musa.
M.M.Pickthall: The Book of Abraham and Moses.
Saheeh International: The scriptures of Abraham and Moses.
Shakir: The scriptures of Ibrahim and Musa.
Yusuf Ali: The Books of Abraham and Moses.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے