اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِؕ
آسان اُردو کیا آپﷺ کے پاس ڈھانپ لینے والی کی بات (حدیث) پہنچی ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا تمہیں اس واقعے (یعنی قیامت) کی خبر پہنچی ہے جو سب پر چھا جائے گا ؟
ابو الاعلی مودودی کیا تمہیں اُس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے؟
احمد رضا خان بیشک تمہارے پاس اس مصیبت کی خبر آئی جو چھا جائے گی
احمد علی کیا آپ کے پاس سب پرچھا جانے والی (قیامت) کا حال پہنچا
فتح جالندھری بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے
طاہر القادری کیا آپ کو (ہر چیز پر) چھا جانے والی قیامت کی خبر پہنچی ہے،
علامہ جوادی کیا تمہیں ڈھانپ لینے والی قیامت کی بات معلوم ہے
ایم جوناگڑھی کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے
حسین نجفی کیا تمہیں (کائنات پر) چھا جانے والی (مصیبت یعنی قیامت) کی خبر پہنچی ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Hath there come Unto thee the story of the Enveloping Event?
M.M.Pickthall: Hath there come unto thee tidings of the Overwhelming?
Saheeh International: Has there reached you the report of the Overwhelming [event]?
Shakir: Has not there come to you the news of the overwhelming calamity?
Yusuf Ali: Has the story reached thee of the overwhelming (Event)?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا