اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-2 ایت نمبر

وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌۙ
آسان اُردو اُس دن (کچھ) چہرے (ذلت سے) جھکے ہوئے ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بہت سے چہرے اس دن اترے ہوئے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی کچھ چہرے اُس روز خوف زدہ ہونگے
احمد رضا خان کتنے ہی منہ اس دن ذلیل ہوں گے،
احمد علی کئی چہرو ں پر اس دن ذلت برس رہی ہوگی
فتح جالندھری اس روز بہت سے منہ (والے) ذلیل ہوں گے
طاہر القادری اس دن کتنے ہی چہرے ذلیل و خوار ہوں گے،
علامہ جوادی اس دن بہت سے چہرے ذلیل اور رسوا ہوں گے
ایم جوناگڑھی اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے
حسین نجفی اس دن کچھ چہرے ذلیل (اترے ہوئے) ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Faces on that Day shall be downcast,
M.M.Pickthall: On that day (many) faces will be downcast,
Saheeh International: [Some] faces, that Day, will be humbled,
Shakir: (Some) faces on that day shall be downcast,
Yusuf Ali: Some faces, that Day, will be humiliated,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے