اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-3 ایت نمبر

عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌۙ
آسان اُردو تھکے ہوئے، پریشان
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی مصیبت جھیلتے ہوئے، تھکن سے چور۔
ابو الاعلی مودودی سخت مشقت کر رہے ہونگے
احمد رضا خان کام کریں مشقت جھیلیں،
احمد علی محنت کرنے والے تھکنے والے
فتح جالندھری سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے
طاہر القادری (اﷲ کو بھول کر دنیاوی) محنت کرنے والے (چند روزہ عیش و آرام کی خاطر سخت) مشقتیں جھیلنے والے،
علامہ جوادی محنت کرنے والے تھکے ہوئے
ایم جوناگڑھی (اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گے
حسین نجفی سخت محنت کرنے والے (نڈھال اور) تھکے ماندے ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Travailing, worn.
M.M.Pickthall: Toiling, weary,
Saheeh International: Working [hard] and exhausted.
Shakir: Laboring, toiling,
Yusuf Ali: Labouring (hard), weary,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے