اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-4 ایت نمبر

تَصْلٰى نَارًا حَامِیَةًۙ
آسان اُردو جلتی آگ میں بھونے جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ دہکتی ہوئی آگ میں داخل ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی تھکے جاتے ہونگے، شدید آگ میں جھلس رہے ہونگے
احمد رضا خان جائیں بھڑکتی آگ میں
احمد علی دھکتی ہوئی آگ میں کریں گے
فتح جالندھری دہکتی آگ میں داخل ہوں گے
طاہر القادری دہکتی ہوئی آگ میں جا گریں گے،
علامہ جوادی دہکتی ہوئی آگ میں داخل ہوں گے
ایم جوناگڑھی وه دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گے
حسین نجفی وہ دہکتی ہوئی آگ میں پڑیں گے (اور جھلسیں گے)۔
=========================================
M.Daryabadi: They shall roast into the scalding Fire,
M.M.Pickthall: Scorched by burning fire,
Saheeh International: They will [enter to] burn in an intensely hot Fire.
Shakir: Entering into burning fire,
Yusuf Ali: The while they enter the Blazing Fire,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے