Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ ›Ayah No-5 ایت نمبر
| تُسْقٰى مِنْ عَیْنٍ اٰنِیَةٍؕ |
| آسان اُردو | (گرم) اُبلتے ہوئے چشمے سے (اُن چہروں والوں کو) پانی پلایا جائے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | انہیں کھولتے ہوئے چشمے سے پانی پلایا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا |
| احمد رضا خان | نہایت جلتے چشمہ کا پانی پلائے جائیں، |
| احمد علی | انہیں ابلتے ہوئے چشمے سے پلایا جائے گا |
| فتح جالندھری | ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا |
| طاہر القادری | (انہیں) کھولتے ہوئے چشمہ سے (پانے) پلایا جائے گا، |
| علامہ جوادی | انہیں کھولتے ہوئے پانی کے چشمہ سے سیراب کیا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا |
| حسین نجفی | انہیں کھولتے ہوئے چشمہ کا پانی پلایا جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Given to drink of a spring fiercely boiling. |
| M.M.Pickthall: | Drinking from a boiling spring, |
| Saheeh International: | They will be given drink from a boiling spring. |
| Shakir: | Made to drink from a boiling spring. |
| Yusuf Ali: | The while they are given, to drink, of a boiling hot spring, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے