اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-6 ایت نمبر

لَیْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِیْعٍۙ
آسان اُردو اُن کے لئے کوئی کھانا نہیں ماسوائے کڑوے کانٹے والے جھاڑ سے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان کے لیئے ایک کانٹے دار جھاڑ کے سوا کوئی کھانا نہیں ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی خار دار سوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا اُن کے لیے نہ ہوگا
احمد رضا خان ان کے لیے کچھ کھانا نہیں مگر آگ کے کانٹے
احمد علی ان کے لیے کوئی کھانا سوائے کانٹے دار جھاڑی کے نہ ہوگا
فتح جالندھری اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)
طاہر القادری ان کے لئے خاردار خشک زہریلی جھاڑیوں کے سوا کچھ کھانا نہ ہوگا،
علامہ جوادی ان کے لئے کوئی کھانا سوائے خادار جھاڑی کے نہ ہوگا
ایم جوناگڑھی ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا
حسین نجفی (وہاں) ان کیلئے کوئی کھانا نہ ہوگا سوائے خاردار جھاڑ کے۔
=========================================
M.Daryabadi: No food shall be theirs save bitter thorn,
M.M.Pickthall: No food for them save bitter thorn-fruit
Saheeh International: For them there will be no food except from a poisonous, thorny plant
Shakir: They shall have no food but of thorns,
Yusuf Ali: No food will there be for them but a bitter Dhari'
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے