اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-7 ایت نمبر

لَّا یُسْمِنُ وَ لَا یُغْنِیْ مِنْ جُوْعٍؕ
آسان اُردو جو نہ ہی طاقت دے(یعنی موٹا کرے) اور نہ ہی بھوک سے کام آئے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو نہ جسم کا وزن بڑھائے گا اور نہ بھوک مٹائے گا۔
ابو الاعلی مودودی جو نہ موٹا کرے نہ بھوک مٹائے
احمد رضا خان کہ نہ فربہی لائیں اور نہ بھوک میں کام دیں
احمد علی جو نہ فربہ کرتی ہے اور نہ بھوک کود ور کرتی ہے
فتح جالندھری جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے
طاہر القادری (یہ کھانا) نہ فربہ کرے گا اور نہ بھوک ہی دور کرے گا،
علامہ جوادی جو نہ موٹائی پیدا کرسکے اور نہ بھوک کے کام آسکے
ایم جوناگڑھی جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا
حسین نجفی جو نہ (انہیں) موٹا کرے گا اور نہ بھوک دور کرے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Which shall neither nourish nor avail against hunger.
M.M.Pickthall: Which doth not nourish nor release from hunger.
Saheeh International: Which neither nourishes nor avails against hunger.
Shakir: Which will neither fatten nor avail against hunger.
Yusuf Ali: Which will neither nourish nor satisfy hunger.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے