Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Most High-87 سورت الاعلے ›Ayah No-15 ایت نمبر
| وَ ذَكَرَ اسْمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰىؕ |
| آسان اُردو | اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا ہے پھر نماز پڑھتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اپنے پروردگار کا نام لیا، اور نماز پڑھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی |
| احمد رضا خان | اور اپنے رب کا نام لے کر نماز پڑھی |
| احمد علی | اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی |
| فتح جالندھری | اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا |
| طاہر القادری | اور وہ اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا رہا اور (کثرت و پابندی سے) نماز پڑھتا رہا، |
| علامہ جوادی | جس نے اپنے رب کے نام کی تسبیح کی اور پھر نماز پڑھی |
| ایم جوناگڑھی | اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا |
| حسین نجفی | اور اپنے پروردگار کا نام یاد کیا اور نماز پڑھ |
| M.Daryabadi: | And who remembereth the name of his Lord, and then prayeth. |
| M.M.Pickthall: | And remembereth the name of his Lord, so prayeth. |
| Saheeh International: | And mentions the name of his Lord and prays. |
| Shakir: | And magnifies the name of his Lord and prays. |
| Yusuf Ali: | And glorify the name of their Guardian-Lord, and (lift their hearts) in prayer. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے