اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-14 ایت نمبر

قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰىۙ
آسان اُردو واقعی وہ کامیاب ہے جو پاک ہوتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی فلاح اس نے پائی ہے جس نے پاکیزگی اختیار کی۔
ابو الاعلی مودودی فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی
احمد رضا خان بیشک مراد کو پہنچا جو ستھرا ہوا
احمد علی بے شک وہ کامیاب ہوا جو پاک ہو گیا
فتح جالندھری بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا
طاہر القادری بیشک وہی بامراد ہوا جو (نفس کی آفتوں اور گناہ کی آلودگیوں سے) پاک ہوگیا،
علامہ جوادی بے شک پاکیزہ رہنے والا کامیاب ہوگیا
ایم جوناگڑھی بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا
حسین نجفی وہ شخص فائز المرام ہوا جس نے اپنے آپ کو (بداعتقادی و بدعملی سے) پاک کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: He indeed hath attained bliss who hath cleansed himself,
M.M.Pickthall: He is successful who groweth,
Saheeh International: He has certainly succeeded who purifies himself
Shakir: He indeed shall be successful who purifies himself,
Yusuf Ali: But those will prosper who purify themselves,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے