اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-13 ایت نمبر

ثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰىؕ
آسان اُردو پھر وہ اس (آگ) میں نہ مرے گا اورنہ وہ جیئے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اس آگ میں نہ مرے گا اور نہ جیے گا۔
ابو الاعلی مودودی پھر نہ اس میں مرے گا نہ جیے گا
احمد رضا خان پھر نہ اس میں مرے اور نہ جیے
احمد علی پھر اس میں نہ تو مرے گا اور نہ جیئے گا
فتح جالندھری پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا
طاہر القادری پھر وہ اس میں نہ مرے گا اور نہ جیئے گا،
علامہ جوادی پھر نہ اس میں زندگی ہے نہ موت
ایم جوناگڑھی جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جیے گا، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا)
حسین نجفی پھر وہ اس میں نہ مرے گا نہ جئے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherein he shall neither die nor live,
M.M.Pickthall: Wherein he will neither die nor live.
Saheeh International: Neither dying therein nor living.
Shakir: Then therein he shall neither live nor die.
Yusuf Ali: In which they will then neither die nor live.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے