اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-12 ایت نمبر

الَّذِیْ یَصْلَى النَّارَ الْكُبْرٰىۚ
آسان اُردو وہ جوبڑی آگ میں بھون دیا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو سب سے بڑی آگ میں داخل ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی جو بڑی آگ میں جائے گا
احمد رضا خان جو سب سے بڑی آگ میں جائے گا
احمد علی جو سخت آگ میں داخل ہوگا
فتح جالندھری جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا
طاہر القادری جو (قیامت کے دن) سب سے بڑی آگ میں داخل ہوگا،
علامہ جوادی جو بہت بڑی آگ میں جلنے والا ہے
ایم جوناگڑھی جو بڑی آگ میں جائے گا
حسین نجفی جو بڑی آگ میں داخل ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: He Who shall roast into the Great Fire,
M.M.Pickthall: He who will be flung to the great fire
Saheeh International: [He] who will [enter and] burn in the greatest Fire,
Shakir: Who shall enter the great fire;
Yusuf Ali: Who will enter the Great Fire,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے