اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-11 ایت نمبر

وَ یَتَجَنَّبُهَا الْاَشْقَىۙ
آسان اُردو اور بدبخت تو اس (نصیحت) سے دور بھاگے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس سے دور وہ رہے گا جو بڑا بدبخت ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی اور اس سے گریز کریگا وہ انتہائی بد بخت
احمد رضا خان اور اس سے وہ بڑا بدبخت دور رہے گا،
احمد علی اور اس سے بڑا بدنصیب الگ رہے گا
فتح جالندھری اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
طاہر القادری اور بدبخت اس (نصیحت) سے پہلو تہی کرے گا،
علامہ جوادی اور بدبخت اس سے کنارہ کشی کرے گا
ایم جوناگڑھی (ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا
حسین نجفی اور جو بدبخت ہے وہ اس سے گریز کرے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the wretched shunneth it-.
M.M.Pickthall: But the most hapless will flout it,
Saheeh International: But the wretched one will avoid it -
Shakir: And the most unfortunate one will avoid it,
Yusuf Ali: But it will be avoided by those most unfortunate ones,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے