اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-10 ایت نمبر

سَیَذَّكَّرُ مَنْ یَّخْشٰىۙ
آسان اُردو وہی نصیحت پکڑے گا جو(اللہ سے) ڈرتا ہوگا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس کے دل میں اللہ کا خوف ہوگا، وہ نصیحت مانے گا۔
ابو الاعلی مودودی جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے گا
احمد رضا خان عنقریب نصیحت مانے گا جو ڈرتا ہے
احمد علی جو الله سے ڈرتا ہے وہ جلدی سمجھ جائے گا
فتح جالندھری جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا
طاہر القادری البتہ وہی نصیحت قبول کرے گا جو اﷲ سے ڈرتا ہوگا،
علامہ جوادی عنقریب خوف خدا رکھنے والا سمجھ جائے گا
ایم جوناگڑھی ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا
حسین نجفی وہ شخص نصیحت قبول کرے گا جو (خدا و آخرت سے) ڈرتا ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: Admonished is he indeed who feareth,
M.M.Pickthall: He will heed who feareth,
Saheeh International: He who fears [Allah] will be reminded.
Shakir: He who fears will mind,
Yusuf Ali: The admonition will be received by those who fear (Allah):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے