روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالُوْۤا اَتُحَدِّثُوْنَهُمْ بِمَا فَتَحَ اللّٰهُ عَلَیْكُمْ | تو وہ کہتے : کہ کیا تم اُن (مسلمانوں ) سے اُس بارے میں باتیں کرتے ہو جو اﷲ نے تم پرظاہر کیا ہے | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:76 |
| وَ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ یَسْتَفْتِحُوْنَ عَلَى الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۖۚ | ور وہ اس (کتاب) سے پہلے (خود) ایک کھلی فتح ( یعنی ایک واضح ہدایت) مانگا کرتے تھے اُن (لوگوں) پر جو کفر کرتے تھے۔ | بنی اسرائیل کے بارے | 2:89 |
| فَاِنْ كَانَ لَكُمْ فَتْحٌ مِّنَ اللّٰهِ | پھر اگر تمہارے لیے اللہ سے ایک فتح (کامیابی) ہوتی ہے | منافقین | 2:141 |
| فَعَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّاْتِیَ بِالْفَتْحِ اَوْ اَمْرٍ مِّنْ عِنْدِهٖ | پھر ہو سکتا ہے کہ اللہ ( آپؐ کو) فتح دے، یا اُس کی طرف سے ایک امر (حکم) | یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے | 5:52 |
| فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ اَبْوَابَ كُلِّ شَیْءٍ | ہم نے اُن پر تمام چیزوں (یعنی خوشیوں، راحتوں) کے دروازے کھول دیے | اُپﷺسےپہلے والے لوگ | 6:44 |
| وَ عِنْدَهٗ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لَا یَعْلَمُهَاۤ اِلَّا هُوَ١ؕ | اور اُس (اللہ) کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں (غیب کا علم ہے) اُس (اللہ)کے سوا ان(غیب کی کنجیوں) کو کوئی نہیں جانتا | شان باری تعالی | 6:59 |
| لَا تُفَتَّحُ لَهُمْ اَبْوَابُ السَّمَآءِ | ، اُن کے لیے آسمان کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے | منفرد آیت | 7:40 |
| رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ | ہمارے رب! تُو ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان (ایک ) حق سے فیصلہ کر دے | شعیب کے بارے میں | 7:89 |
| وَ اَنْتَ خَیْرُ الْفٰتِحِیْنَ | ، اور تُو ہی فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے بہترین( فیصلہ کرتا )ہے | شعیب کے بارے میں | 7:89 |
| لَفَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَرَكٰتٍ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ | تو واقعی ہم اُن پر آسمان اور زمین سے برکت کھول دیتے | علمی آیت ایک اصول | 7:96 |
| اِنْ تَسْتَفْتِحُوْا فَقَدْ جَآءَكُمُ الْفَتْحُ١ۚ | اگر تم (کافرین) فیصلہ(فتح) چاہتے تھے، تو واقعی تمہارے پاس فیصلہ آ گیا ہے | جنگ بدر | 8:19 |
| وَ لَمَّا فَتَحُوْا مَتَاعَهُمْ | اور جب اُنہوں نے اپنا سامان کھولا اور | یوسفؑ کی کہانی | 12:64 |
| وَ اسْتَفْتَحُوْا وَ خَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍۙ | اور اُن (رسولوں) نے (اپنے رب سے) مدد مانگی اور ہر ظالم (جبار) سرکش کو برباد کر دیا گیا؛ | پہلے والے رسولوں کے بارے | 14:15 |
| وَ لَوْ فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا مِّنَ السَّمَآءِ | اور اگر ہم اُن (کافرین)پر آسمان سے ایک دروازہ (نشانی کے طور پر) کھول بھی دیں | کافرین کے بارے | 15:14 |
| حَتّٰۤى اِذَا فُتِحَتْ یَاْجُوْجُ وَ مَاْجُوْجُ | حتی کہ جب یاجوج اور ماجوج کو کھول دیا جائے،ا | قیامت کے دن | 21:96 |
| حَتّٰۤى اِذَا فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِیْدٍ | تی کہ جب ہم نے اُن (آخرت کے منکروں)پر شدید عذاب کا دروازہ کھول دیا | اللہ کے احکامات سے غافل | 23:77 |
| اَوْ مَا مَلَكْتُمْ مَّفَاتِحَهٗۤ اَوْ صَدِیْقِكُمْ١ؕ | یا (وہ گھر) جن کی کنجیاں (چابیاں) تمہاری ملکیت ہیں یا اپنے دوستوں (کے گھروں)سے | محکم آیت | 24:61 |
| فَافْتَحْ بَیْنِیْ وَ بَیْنَهُمْ فَتْحًا وَّ نَجِّنِیْ وَ مَنْ مَّعِیَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ | پس تُو میرے درمیان اور اُن کے درمیان فیصلہ کر، ایک (نتیجے والا) فیصلہ، اور مجھے نجات دے اور(اُن کو) جو میرے ساتھ مومنین میں سے ہیں | نوحؑ کی قوم | 26:118 |
| وَ اٰتَیْنٰهُ مِنَ الْكُنُوْزِ مَاۤ اِنَّ مَفَاتِحَهٗ لَتَنُوْٓاُ بِالْعُصْبَةِ اُولِی الْقُوَّةِ١ۗ | اور ہم نے اُسے خزانہ دیا ہوا تھاکہ اُس کی کنجیاں اُٹھانا ایک قوت والے ٹولے کو واقعی مشکل ہوتا. | قارون کی عزت | 28:76 |
| وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْفَتْحُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ | اور وہ (لوگ)کہتے ہیں: اگر تم سچے ہو تو پھر یہ (تمہاری) فتح کب ہے؟ | لوگوں کا سوال | 32:28 |
| قُلْ یَوْمَ الْفَتْحِ لَا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِیْمَانُهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ | (آپﷺ اُن سے) کہیں: فتح والے دن، جو لوگ کفر کرتے ہیں، اُن کا (اُس دن) ایمان (لانا اُن کو) کوئی فاہدہ نہیں دے گا، اور نہ ہی اُن کو کوئی مہلت (افاقہ) دیا جائے گا | لوگوں کو جواب | 32:29 |
| قُلْ یَجْمَعُ بَیْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ یَفْتَحُ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ١ؕ وَ هُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِیْمُ | (آپﷺ) کہیں: ہمارا رب ہم سب کو اکھٹا لے آئے گا،پھر وہ ہمارے درمیان سچائی (انصاف) سے فیصلہ کر دے گا اور وہ جج(منصف) ہے جاننے والا | اللہ کا فیصلہ | 34:26 |
| مَا یَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا١ۚ | اللہ لوگوں کے لیے جو رحمت سے کھول دیتا ہے تو پھر کوئی اُس (رحمت) کا روکنے والا نہیں | شان الہی | 35:2 |
| جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ | جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ | متقین کے لیے | 38:50 |
| حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْهَا فُتِحَتْ اَبْوَابُهَا | ہ حتی کہ جب وہ اُس کے پاس پہنچ جائیں گے پھر اس کے دروازے کھول دئیے جائیں گے | قیامت کے دن جہنم اور کافرین | 39:71 |
| حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْهَا وَ فُتِحَتْ اَبْوَابُهَا | حتی کہ جب وہ اُس تک پہنچ جائیں گے، اور پھر اُس کے دروازے کھول دئیے جائیں گے | قیامت کے دن متقین | 39:73 |
| اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِیْنًاۙ | بے شک! ہم نے آپﷺکے لیے ایک فتح کی، واضح فتح | تاریخی آیت | 48:1 |
| فَعَلِمَ مَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ فَاَنْزَلَ السَّكِیْنَةَ عَلَیْهِمْ وَ اَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِیْبًاۙ | ، پھروہ جانتا تھا جو کچھ اُن کے دلوں میں تھاپھر اُس نے اُن پر سکون نازل کیا، اور اُن کو ایک بہت ہی قریبی فتح دی؛ | تاریخی آیت | 48:18 |
| ١ؕ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوْا فَجَعَلَ مِنْ دُوْنِ ذٰلِكَ فَتْحًا قَرِیْبًا | .پس وہ (اللہ) جانتا ہے جو تم نہیں جانتے ہو، پھر اس نے اس کے علاوہ ایک قریبی فتح اور بنا دی | تاریخی آیت | 48:27 |
| فَفَتَحْنَاۤ اَبْوَابَ السَّمَآءِ بِمَآءٍ مُّنْهَمِرٍ٘ۖ | پھر ہم نے آسمان کے دروازے زور دار برستے ہوئے پانی سے کھول دئیے | نوحؑ کے بارے | 54:11 |
| لَا یَسْتَوِیْ مِنْكُمْ مَّنْ اَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ | تم میں سے برابر نہیں جس (شخص)نے فتح سے پہلے (اللہ کی راہ میں) خرچ کیا اور لڑائی کی | جنگ اور قتال میں خرچ | 57:11 |
| وَ اُخْرٰى تُحِبُّوْنَهَا١ؕ نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ | اور (وہ تمہیں دے گا) ایک دوسری (چیز بھی) اُس کو تم پسند کرتے ہو: (یعنی) مدد اللہ کی طرف سے اور فتح قریب. اور (آپﷺ) مومنین کو بشارت دیں | عذاب الیم سے بچاو | 61:13 |
| وَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ اَبْوَابًاۙ | اور آسمان کھول دیا جائے گا پھر وہ دروازے ہو جائے گا | یوم الفصل | 78:19 |
| اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ | جب اللہ کی مدد اور فتح آئی | تاریخی آیت | 110:1 |