روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لِنَعْلَمَ مَنْ یَّتَّبِعُ الرَّسُوْلَ مِمَّنْ یَّنْقَلِبُ عَلٰى عَقِبَیْهِ١ؕ | کہ ہم معلوم کریں کہ کون ہے جو رسولؐ کی پیروی کرتا ہے اُس سے جو اپنی ایڑھیوں (پاﺅں) پر اُلٹے پھر جاتا ہے | قبلہ کی تبدیلی | 2:143 |
| اَفَاۡئِنْ مَّاتَ اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ١ؕ | پھر اگر آپؐ وفات پا جاہیں یا قتل ہو جائیں تو تم (مسلمان) اپنی ایڑیوں پر (کفر کی طرف) مڑ جاﺅ گے؟ | ایمان والوں کو بتانا | 3:143 |
| وَ مَنْ یَّنْقَلِبْ عَلٰى عَقِبَیْهِ فَلَنْ یَّضُرَّ اللّٰهَ شَیْئًا١ؕ | اور جو کوئی بھی اپنی ایڑیوں پر مڑے گا، تو پھر ہرگز اللہ کوکسی چیز کا نقصان نہیں دے گا، | ایمان والوں کو بتانا | 3:143 |
| یَرُدُّوْكُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِیْنَ | تووہ تمہیں تمہاری ایڑیوں پر (کفر کی طرف )موڑ دیں گے پھرتم نقصان والوںکیطرح ہی مڑو گے | کافرین کے بارے | 3:149 |
| وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ۠ | اللہ سے ڈرو (تقوی کرو)، اور جان لو کہ اللہ غصے کا شدید ہے | حج اور عمرہ | 2:196 |
| وَ مَنْ یُّبَدِّلْ نِعْمَةَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ | اورجو کوئی اللہ کی نعمت کو تبدیل کر لیتا ہے، اس کے بعد کہ جو وہ(نعمت) اس کے پاس آ چکی ہوتی ہے پھر بے شک! اللہ غصے کا بہت شدید ہے" | محکم ایت کا تسلسل | 2:211 |
| وَ اللّٰهُ شَدِیْدُ الْعِقَابِ | اور اللہ سزا کا شدید ہے | کافرین کے بارے | 3:11 |
| فَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ | پس زمین میں گھومو (سفر کرو) پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا | سود کے تناظر میں متقین کے بارے | 3:137 |
| اِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ | بے شک! اللہ سزا کا شدید (سخت) ہے | مومنین کو ہدایت | 5:2 |
| اِعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ | جان لو کہ بے شک اللہ شدید غصے والا ہے، | لوگوں کے لیے معیار بنانا | 5:98 |
| ثُمَّ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ | پھر دیکھو کہ (کہ اللہ کے احکامات کو) جھٹلانے والوں کاانجام کیسا ہو | کافرین کے بارے | 6:11 |
| وَ نُرَدُّ عَلٰۤى اَعْقَابِنَا بَعْدَ اِذْ هَدٰنَا اللّٰهُ | اور ہم اپنی ایڑھیوں پر(گمراہی کی طرف) مڑ جائیں اس کے بعد جب اللہ نے ہمیں ہدایت دے دی ہو | اللہ کے سوا کسی کو پکارنا | 6:71 |
| مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ | کہ کون ہے (کہ)اُس کے لیے آخرت کاگھر(اچھا)ہے | منفرد آیت | 6:135 |
| اِنَّ رَبَّكَ سَرِیْعُ الْعِقَابِ | بے شک آپ ؐ کا رب سزا کا تیز ہے ،ا | محکم آیت | 6:165 |
| فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِیْنَ | پھر دیکھو! کہ مجرمین کا انجام کیسا ہوا | لوط کے بارے میں | 7:84 |
| ١۪ وَ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ | اور دیکھ لوکہ مفسدین (بگاڑ پیدا کرنے والوں) کا انجام کیسے ہوا | شعیب کے بارے میں | 7:86 |
| فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ | پھر دیکھو فاسدوں (برے کام کرنے والوں) کا انجام کیسا ہوا! | علمی آیت | 7:103 |
| وَ الْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِیْنَ | اور بے شک! متقین کے لیے ہی انجام(عاقبت بہتر) ہے | موسی اور فرعون | 7:128 |
| اِنَّ رَبَّكَ لَسَرِیْعُ الْعِقَابِ١ۖۚ | بیشک! آپؐ کا رب واقعی غصے کا تیز ہے اور | قوم موسی | 7:167 |
| فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ | ، پھر بے شک (ایسے انسان کے لیے) ! اللہ سزا کا شدید (سخت) ہے | جنگ بدر | 8:13 |
| وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ | ، اور جان لو کہ اﷲ سزا کا شدید (سخت) ہے | محکم آیت | 8:25 |
| فَلَمَّا تَرَآءَتِ الْفِئَتٰنِ نَكَصَ عَلٰى عَقِبَیْهِ | پس جب (دونوں) فوجوں نے ایک دوسرے کو دیکھا(یعنی آمنے سامنے ہوئیں)، تو وہ (شیطان) اپنی ایڑھیوں پر بھاگ نکلا، | جنگ بدر اور شیطان | 8:48 |
| ١ؕ وَ اللّٰهُ شَدِیْدُ الْعِقَابِ | اور اللہ سزا کا شدید (سخت) ہے | جنگ بدر اور شیطان | 8:48 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِیٌّ شَدِیْدُ الْعِقَابِ | بے شک! اللہ طاقتور (اور)سزا کا سخت ہے | کافرین کے بارے | 8:52 |
| فَاَعْقَبَهُمْ نِفَاقًا فِیْ قُلُوْبِهِمْ اِلٰى یَوْمِ یَلْقَوْنَهٗ | پھر اُس (اللہ) نے ان (منافقین) کا انجام کیا (کہ) ان کے دلوں میں اس دن تک جب وہ اس سے ملیں گے منافقت پیدا کردی | منافقین کے متعلق | 9:77 |
| ١ۚ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِیْنَ | پھر دیکھیں کیساانجام ہوا ڈرائے جانے والوں کا | نوحؑ کی کہانی | 10:73 |
| مِنْ قَبْلِ هٰذَا١ۛؕ فَاصْبِرْ١ۛؕ اِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠ | اس (قرآن) سے پہلے پھر آپؐ صبر کریں بے شک! متقین کے لیے ہی عاقبت ( انجام اچھا )ہے | نوحؑ کے بارے | 11:49 |
| كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | پھر وہ دیکھتے کہ ان سے پہلے والے لوگوں کا انجام کیسا ہوا؟ | لوگوں سے سوال | 12:109 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَشَدِیْدُ الْعِقَابِ | اور بے شک! آپؐ کا رب، واقعی غصے کا بھی بہت سخت ہے | شان باری تعالی | 13:6 |
| لَهٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ | اس(انسان) کے لیے اُس کے آگے اور اُس کے پیچھے پہرہ دینے والے (یعنی فرشتے) ہیں | شان باری تعالی | 13:11 |
| اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِۙ | یہی (لوگ) ہیں اُن کے لیے عاقبت (ایک )گھر ہو گا، | اول الباب | 13:22 |
| سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِؕ | (یہ کہتے ہوئے) کہ تم پر سلام (سلامتی) ہو اُس وجہ سے جو تم نے صبر کیا تھا پھر اچھا !عاقبت کا گھر ہے | اول الباب | 13:24 |
| ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ١۫ فَكَیْفَ كَانَ عِقَابِ | پھر میں نے اُن کو (عذاب میں) جکڑ ہی لیا،پھر کیسی (درد ناک) میری سزا تھی | نبی اکرمﷺ کے بارے | 13:32 |
| تِلْكَ عُقْبَى الَّذِیْنَ اتَّقَوْا١ۖۗ | ں یہ انجام ہے اُن لوگوں کا جو تقوی کرتے ہیں | متقین کے لیے جنت | 13:35 |
| وَّ عُقْبَى الْكٰفِرِیْنَ النَّارُ | ں اور کافرین کا انجام آگ ہے | متقین کے لیے جنت | 13:35 |
| ١ؕ وَ اللّٰهُ یَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهٖ | اور(جب) اللہ حکم دے دیتا ہے تو اُس کے حکم کو کوئی ملتوی کرانے والا نہیں | قدرت بار تعالی | 13:41 |
| وَ سَیَعْلَمُ الْكُفّٰرُ لِمَنْ عُقْبَى الدَّارِ | اورکافرین جان جائیں گے کہ عاقبت کا گھر کس کے لیے ہے | کافرین | 13:42 |
| فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ | اور پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا | ایک اصول | 16:36 |
| وَ اِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوْا بِمِثْلِ مَا عُوْقِبْتُمْ بِهٖ١ؕ | اور اگر تم سزا دو پھر اُسطرح سزا دو جس سے کہ تمہیں سزا دی گئی تھی | ایک اصول | 16:126 |
| هُوَ خَیْرٌ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ عُقْبًا۠ | . وہی ثواب کا بہتر اور(وہی) انجام کابہتر ہے | دو بندوں کی مثال | 18:44 |
| وَ الْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوٰى | اور عاقبت (اچھاانجام) تقوی کا ہے | آپﷺ کو حکم | 20:132 |
| وَ لِلّٰهِ عَاقِبَةُ الْاُمُوْرِ | اور اللہ کے لئے ہی معاملات کا انجام (عاقبت) ہے | اگر انکو زمین میں آباد کر دیا جائے | 22:41 |
| ذٰلِكَ١ۚ وَ مَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُوْقِبَ بِهٖ | یہ (ایسا) ہے. اور جو(شخص) تکلیف دے مثل اُس کے جو تکلیف اُس کو بھی دی گئی ہو | اللہ کی راہ میں ہجرت | 22:60 |
| قَدْ كَانَتْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَۙ | واقعی میری آیات تم پر پڑھی جاتی تھیں پھر تم اپنی ایڑیوں پر پھر جاتے تھے | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:66 |
| فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّهَا جَآنٌّ وَّلّٰى مُدْبِرًا وَّ لَمْ یُعَقِّبْ١ؕ | ! پھر جب اس نے اُس (ڈنڈے)کو حرکت کرتے دیکھا جیسے کہ وہ ایک سانپ ہو، تو وہ پیٹھ موڑ کر بھاگاا اور پیچھے نہ دیکھا | موسیؑ کے بارے | 26:10 |
| فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ | .پھر دیکھ لیں کہ مفسدین (گناہگاروں) کا انجام کیسے ہوا | موسی ؑ کے بارے | 27:14 |
| فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِمْ١ۙ | پھر دیکھ لیں اُن کی چال کا انجام، | صالحؑ ور ثمود | 27:51 |
| قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِیْنَ | (آپﷺ اُن سے) کہیں: کہ زمین میں گھومو پھر دیکھو کہ مجرمین کا انجام کیسا ہو اتھا | خاک ہونے کے بعد زندہ ہونا | 27:69 |
| وَّلّٰى مُدْبِرًا وَّ لَمْ یُعَقِّبْ١ؕ | تو وہ پیٹھ موڑ کر بھاگا اور پیچھے بھی نہ دیکھا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:31 |
| وَ مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ | ، اور کون ہے کہ اُس کے لیے (آخرت کے) گھر کا انجام(اچھا) ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:37 |
| ١ۚ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِیْنَ | . پس دیکھوکہ ظالمین(نافرمانبرداروں) کا انجام کیسا ہوا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:40 |
| وَ الْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِیْنَ | اور متقین کے لیے ہی انجام (اچھا )ہے | آخرت کا گھر | 28:83 |
| اَوَ لَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | کیا وہ زمین میں نہیں پھر تے پھر وہ دیکھتے کہ جو لوگ اُن سے پہلے تھے اُن کا انجام کیسا ہوا؟ | لوگوں سے سوال | 30:9 |
| ثُمَّ كَانَ عَاقِبَةَ الَّذِیْنَ اَسَآءُوا السُّوْٓاٰۤى | پھربُر ا ہی انجام تھا اُن لوگوں کا جو برائی کرتے تھے، | لوگوں سے سوال | 30:10 |
| كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّشْرِكِیْنَ | کہ کیسا انجام ہوا اُن (لوگوں) کا جو پہلے تھے! اُن میں سے اکثر مشرکین تھے | زمین میں گھومو اور دیکھو | 30:42 |
| وَ اِلَى اللّٰهِ عَاقِبَةُ الْاُمُوْرِ | .اور اللہ کی طرف ہی تمام کاموں کا انجام ہے | ایک اصول | 31:22 |
| فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ | ے کہ کیسا تھا انجام اُن لوگوں کا جو ان سے پہلے تھے، | مشرکین | 35:44 |
| فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِیْنَۙ | پھر دیکھیں کہ ڈرائے جانے والوں کا انجام کیسا تھا | ظالمین سے پہلے والے لوگ | 37:72 |
| اِنْ كُلٌّ اِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ | نہیں تھااُن سب میں کوئی مگر اُس نے رسولوں کو جھٹلایا تھا، پھر میرا عذاب (غصہ) جائز تھا (یعنی بلا جواز نہیں تھا) | کافرین کے متعلق | 38:14 |
| غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ١ۙ ذِی الطَّوْلِ١ؕ | گناہوں کو معاف کرنے والا، توبہ قبول کرنے والا، اور سزا کاشدید، بہت لمبی رسائی (پہنچ) والا ہے. | شان باری تعالی | 40:3 |
| فَاَخَذْتُهُمْ١۫ فَكَیْفَ كَانَ عِقَابِ | . پھر میں نے اُن کو جکڑ لیا، پس میری سزا کیسی (سخت) تھی | کفر کرنے والے | 40:5 |
| فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ كَانُوْا مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | پھر دیکھتے کہ کیا ہوا انجام ان لوگوں کا جو ان سے پہلے تھے؟ وہ (پہلے والے لوگ) ان | سوال | 40:21 |
| فَكَفَرُوْا فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ قَوِیٌّ شَدِیْدُ الْعِقَابِ | پس اُنہوں نے کفر کیا؛ پھر اللہ نے اُن کو (عذاب میں) جکڑ لیا. بے شک! وہ بہت طاقتور (قوی)، سزا کا سخت ہے | پہلے سے گذرے ہوے لوگ | 40:22 |
| اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | کیا پھر وہ زمین میں نہیں پھرے پھر وہ دیکھتے کہ ان سے پہلے والوں کا انجام کسطرح ہوا؟ | شان باری تعالی | 40:82 |
| اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ مَغْفِرَةٍ وَّ ذُوْ عِقَابٍ اَلِیْمٍ | بے شک! آپﷺ کا رب مغفرت کا مالک اور درد ناک سزا کا مالک ہے | آپﷺ کے بارے | 41:43 |
| فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ | پھر ہم نے اُن سے انتقام لیا. پھر دیکھیں کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا تھا | رسولوں کو جھٹلانے والوں سے | 43:25 |
| وَ جَعَلَهَا كَلِمَةًۢ بَاقِیَةً فِیْ عَقِبِهٖ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ | اور اُس (ابراہیم ؑ)نے اس (تاکید) کو اپنے بعدآنے والوں میں ایک باقی رہنے والا لفظ بنا دیا، کہ شاید وہ (اللہ کی طرف) رجوع کیا کریں | ابراہیمؑ کے بارے | 43:28 |
| اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | کیا وہ زمین میں پھرے نہیں ہیں پھر وہ دیکھتے کہ اُن سے پہلے والوں کا انجام کسطرح ہوا؟ | کفر کرنے والے | 47:10 |
| ١ۚ وَ مَنْ یُّشَآقِّ اللّٰهَ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ | اور جو (شخص) اللہ کی مخالفت کرتا ہے، پھر بے شک اللہ غصے (عقاب) کابہت شدید ہے | (اہل کتاب میں سے کافرین) | 59:4 | وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِۘ | اور اللہ سے ڈرو. بے شک! اللہ غصے (عقاب) کا بہت سخت ہے | اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی | 59:7 |
| فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَاۤ اَنَّهُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیْنِ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَ | پس ان دونوں کا انجام یہ ہو گا کہ بے شک وہ دونوں (شیطان اور اس کی بات ماننے والا انسان) جہنم کی آگ میں ہیں، وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کی یہی جزا (بدلہ)ہے | اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین | 59:17 |
| فَعَاقَبْتُمْ فَاٰتُوا الَّذِیْنَ ذَهَبَتْ اَزْوَاجُهُمْ مِّثْلَ مَاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ | پھر اگر تمہاری باری (فتح کی) آ جائے، تو پھر اُن لوگوں کو جن کی بیویاں چلی گئی ہوں، اُس طرح کا دے دو جو اُنہوں نے خرچ کیا ہو | احکامات | 60:11 |
| فَذَاقَتْ وَبَالَ اَمْرِهَا وَ كَانَ عَاقِبَةُ اَمْرِهَا خُسْرًا | چنانچہ اُس (بستی) نے اپنے کاموں کی سزا چکھی اور اُس کے کاموں کا انجام خسارہ ہی ہوا | طلاق اور عدت | 65:9 |
| فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ٘ۖ | پھر اُس نے بلندی کی کوشش نہیں کی۔۔۔ | انسان کی بے عملی | 90:11 |
| وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْعَقَبَةُؕ | اور! آپﷺ کو کیا خبر کہ بلندی کیا ہے!۔۔۔ | سوال | 90:12 |
| وَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا۠ | اور وہ (اللہ) ان کے انجام سے نہ ڈرا | ثمود | 91:15 |