اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-12 ایت نمبر

وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْعَقَبَةُؕ
آسان اُردو اور! آپﷺ کو کیا خبر کہ بلندی کیا ہے!۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تمہیں کیا پتہ کہ وہ گھاٹی کیا ہے ؟
ابو الاعلی مودودی اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی؟
احمد رضا خان اور تو نے کیا جانا وہ گھاٹی کیا ہے
احمد علی اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ گھاٹی کیا ہے
فتح جالندھری اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟
طاہر القادری اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ وہ (دینِ حق کے مجاہدہ کی) گھاٹی کیا ہے،
علامہ جوادی اورتم کیا جانو یہ گھاٹی کیا ہے
ایم جوناگڑھی اور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا؟
حسین نجفی اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ دشوار گزار گھاٹی کیا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: And what shall make thee understand that which the steep is?
M.M.Pickthall: Ah, what will convey unto thee what the Ascent is!
Saheeh International: And what can make you know what is [breaking through] the difficult pass?
Shakir: And what will make you comprehend what the uphill road is?
Yusuf Ali: And what will explain to thee the path that is steep?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے