اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-13 ایت نمبر

فَكُّ رَقَبَةٍۙ
آسان اُردو غلام آزاد کرنا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کسی کی گردن (غلامی سے) چھڑا دینا ہے۔
ابو الاعلی مودودی کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا
احمد رضا خان کسی بندے کی گردن چھڑانا
احمد علی گردن کا چھوڑانا
فتح جالندھری کسی (کی) گردن کا چھڑانا
طاہر القادری وہ (غلامی و محکومی کی زندگی سے) کسی گردن کا آزاد کرانا ہے،
علامہ جوادی کسی گردن کا آزاد کرانا
ایم جوناگڑھی کسی گردن (غلام لونڈی) کو آزاد کرنا
حسین نجفی وہ کسی گردن کو (غلامی یا قرض سے) چھڑانا۔
=========================================
M.Daryabadi: It is freeing the neck,
M.M.Pickthall: (It is) to free a slave,
Saheeh International: It is the freeing of a slave
Shakir: (It is) the setting free of a slave,
Yusuf Ali: (It is:) freeing the bondman;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے