اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The City-90 سورت البلد Ayah No-14 ایت نمبر

اَوْ اِطْعٰمٌ فِیْ یَوْمٍ ذِیْ مَسْغَبَةٍۙ
آسان اُردو یا کھانا کھلانابھوک کے دنوں میں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یا پھر کسی بھوک والے دن میں کھانا کھلا دینا
ابو الاعلی مودودی یا فاقے کے دن
احمد رضا خان یا بھوک کے دن کھانا دینا
احمد علی یا بھوک کے دن میں کھلانا
فتح جالندھری یا بھوک کے دن کھانا کھلانا
طاہر القادری یا بھوک والے دن (یعنی قحط و اَفلاس کے دور میں غریبوں اور محروم المعیشت لوگوں کو) کھانا کھلانا ہے (یعنی ان کے معاشی تعطل اور ابتلاء کو ختم کرنے کی جدّ و جہد کرنا ہے)،
علامہ جوادی یا بھوک کے دن میں کھانا کھلانا
ایم جوناگڑھی یا بھوک والے دن کھانا کھلانا
حسین نجفی یا بھوک کے دن۔
=========================================
M.Daryabadi: Or, feeding, in a day of privation,
M.M.Pickthall: And to feed in the day of hunger
Saheeh International: Or feeding on a day of severe hunger
Shakir: Or the giving of food in a day of hunger
Yusuf Ali: Or the giving of food in a day of privation
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے