Chapter No 28-پارہ نمبر    ‹                    Exile-59 سورت الحشر ›Ayah No-17 ایت نمبر
| فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَاۤ اَنَّهُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیْنِ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَ |
| آسان اُردو | پس ان دونوں کا انجام یہ ہو گا کہ وہ دونوں (شیطان اور اس کی بات ماننے والا انسان) جہنم کی آگ میں ہیں، وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کی یہی جزا (بدلہ)ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ ان دونوں کا انجام یہ ہے کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے، اور یہی ظلم کرنے والوں کی سزا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر دونوں کا انجام یہ ہونا ہے کہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں جائیں، اور ظالموں کی یہی جزا ہے |
| احمد رضا خان | تو ان دونوں کا انجام یہ ہوا کہ وہ دونوں آگ میں ہیں ہمیشہ اس میں رہے، اور ظالموں کو یہی سزا ہے، |
| احمد علی | پس ان دونوں کا انجام یہ ہوتا ہے کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ظالموں کی یہی سزا ہے |
| فتح جالندھری | تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوئے) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے |
| طاہر القادری | پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوگا کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے ہمیشہ اسی میں رہیں گے، اور ظالموں کی یہی سزا ہے، |
| علامہ جوادی | تو ان دونوں کا انجام یہ ہے کہ دونوں جہنّم میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اور یہی ظالمین کی واقعی سزا ہے |
| ایم جوناگڑھی | پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش (دوزخ) میں ہمیشہ کے لیے گئے اور ﻇالموں کی یہی سزا ہے |
| حسین نجفی | تو ان دونوں (شیطان اور اس کے مرید) کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں ہیں (اور) ہمیشہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے اور یہی ظالموں کی سزا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Wherefore the end of the twain will be that they will be in the Fire, as abiders there in; that is the meed of the wrong-doers. |
| M.M.Pickthall: | And the consequence for both will be that they are in the Fire, therein abiding. Such is the reward of evil-doers. |
| Saheeh International: | So the outcome for both of them is that they will be in the Fire, abiding eternally therein. And that is the recompense of the wrong-doers. |
| Shakir: | Therefore the end of both of them is that they are both in the fire to abide therein, and that is the reward of the unjust. |
| Yusuf Ali: | The end of both will be that they will go into the Fire, dwelling therein for ever. Such is the reward of the wrong-doers. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی و علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے