Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹     Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف ›Ayah No-25 ایت نمبر
| فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر ہم نے اُن سے انتقام لیا. پھر دیکھیں کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | نتیجہ یہ ہوا کہ ہم نے ان سے انتقام لیا، اب دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | آخر کار ہم نے اُن کی خبر لے ڈالی اور دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا |
| احمد رضا خان | تو ہم نے ان سے بدلہ لیا تو دیکھو جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا، |
| احمد علی | پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا پھر دیکھ جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوا |
| فتح جالندھری | تو ہم نے ان سے انتقام لیا سو دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا |
| طاہر القادری | سو ہم نے اُن سے بدلہ لے لیا پس آپ دیکھئے کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا، |
| علامہ جوادی | پھر ہم نے ان سے بدلہ لے لیا تو اب دیکھو کہ تکذیب کرنے والوں کا کیا انجام ہوا ہے |
| ایم جوناگڑھی | پس ہم نے ان سے انتقام لیا اور دیکھ لے جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا؟ |
| حسین نجفی | سو ہم نے ان سے انتقام لیا تو دیکھو کہ جھٹلا نے والوں کا کیا انجام ہوا؟ |
| M.Daryabadi: | Wherefore We took revenge on them. Behold, then how hath been the end of the beliers? |
| M.M.Pickthall: | So We requited them. Then see the nature of the consequence for the rejecters! |
| Saheeh International: | So we took retribution from them; then see how was the end of the deniers. |
| Shakir: | So We inflicted retribution on them, then see how was the end of the rejecters. |
| Yusuf Ali: | So We exacted retribution from them: now see what was the end of those who rejected (Truth)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے