Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-72 ایت نمبر
| وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا فِیْهِمْ مُّنْذِرِیْنَ |
| آسان اُردو | اور واقعی ہم نے اُن میں ڈرانے والے بھیجے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے ان کے درمیان خبردار کرنے والے (پیغمبر) بھیجے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اُن میں ہم نے تنبیہ کرنے والے رسول بھیجے تھے |
| احمد رضا خان | اور بیشک ہم نے ان میں ڈر سنانے والے بھیجے |
| احمد علی | اور البتہ ہم نے ان میں ڈرانے والے بھیجے تھے |
| فتح جالندھری | اور ہم نے ان میں متنبہ کرنے والے بھیجے |
| طاہر القادری | اور یقیناً ہم نے ان میں بھی ڈر سنانے والے بھیجے، |
| علامہ جوادی | اور ہم نے ان کے درمیان ڈرانے والے پیغمبر علیھ السّلام بھیجے |
| ایم جوناگڑھی | جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے |
| حسین نجفی | اور ہم نے ان میں ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | And assuredly We sent among them warners. |
| M.M.Pickthall: | And verily We sent among them warners. |
| Saheeh International: | And We had already sent among them warners. |
| Shakir: | And certainly We sent among them warners. |
| Yusuf Ali: | But We sent aforetime, among them, (messengers) to admonish them;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ زیقم درخت کے بارے میں ہے
اسی زیقم درخت کے عنوان کے تناظر میں یہ ایت ہے