Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-73 ایت نمبر
| فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِیْنَۙ |
| آسان اُردو | پھر دیکھیں کہ ڈرائے جانے والوں کا انجام کیسا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب دیکھ لو کہ جن کو خبردار کیا گیا تھا، ان کا انجام کیسا ہوا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اب دیکھ لو کہ اُن تنبیہ کیے جانے والوں کا کیا انجام ہوا |
| احمد رضا خان | تو دیکھو ڈرائے گیوں کا کیسا انجام ہوا |
| احمد علی | پھر دیکھ جنہیں ڈرایا گیا تھا ان کا کیا انجام ہوا |
| فتح جالندھری | سو دیکھ لو کہ جن کو متنبہ کیا گیا تھا ان کا انجام کیسا ہوا |
| طاہر القادری | سو آپ دیکھئے کہ ان لوگوں کا انجام کیسا ہوا جو ڈرائے گئے تھے، |
| علامہ جوادی | تو اب دیکھو کہ جنہیں ڈرایا جاتا ہے ان کے نہ ماننے کا انجام کیا ہوتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اب تو دیکھ لے کہ جنہیں دھمکایا گیا تھا ان کا انجام کیسا کچھ ہوا |
| حسین نجفی | تو دیکھو کہ ڈرائے ہوؤں کا انجام کیا ہوا؟ |
| M.Daryabadi: | So behold what wise hath been the end of those who were warned. |
| M.M.Pickthall: | Then see the nature of the consequence for those warned, |
| Saheeh International: | Then look how was the end of those who were warned - |
| Shakir: | Then see how was the end of those warned, |
| Yusuf Ali: | Then see what was the end of those who were admonished (but heeded not),- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ زیقم درخت کے بارے میں ہے
اسی زیقم درخت کے عنوان کے تناظر میں یہ ایت ہے