اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-71 ایت نمبر

وَ لَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِیْنَۙ
آسان اُردو اور واقعی اُن سے قبل پہلوں کی اکثریت گمراہ ہوئی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان سے پہلے جو لوگ گزر چکے ہیں، ان میں سے اکثر لوگ بھی گمراہ ہوئے۔
ابو الاعلی مودودی حالانکہ ان سے پہلے بہت سے لوگ گمراہ ہو چکے تھے
احمد رضا خان اور بیشک ان سے پہلے بہت سے اگلے گمراہ ہوئے
احمد علی اور البتہ ان سے پہلے بہت سے اگلے لوگ گمراہ ہو چکے ہیں
فتح جالندھری اور ان سے پیشتر بہت سے لوگ بھی گمراہ ہوگئے تھے
طاہر القادری اور درحقیقت اُن سے قبل پہلے لوگوں میں (بھی) اکثر گمراہ ہوگئے تھے،
علامہ جوادی اور یقینا ان سے پہلے بزرگوں کی ایک بڑی جماعت گمراہ ہوچکی ہے
ایم جوناگڑھی ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں
حسین نجفی اور بے شک ان سے پہلے بھی اگلوں میں اکثر لوگ گمراہ ہو چکے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And assuredly there went stray before them many of the ancients.
M.M.Pickthall: And verily most of the men of old went astray before them,
Saheeh International: And there had already strayed before them most of the former peoples,
Shakir: And certainly most of the ancients went astray before them,
Yusuf Ali: And truly before them, many of the ancients went astray;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ زیقم درخت کے بارے میں ہے،
اسی زیقم درخت کے عنوان کے تناظر میں یہ ایت ہے