Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹           The Ant-27 سورت النمل ›Ayah No-51 ایت نمبر
| فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِمْ١ۙ اَنَّا دَمَّرْنٰهُمْ وَ قَوْمَهُمْ اَجْمَعِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر دیکھ لیں اُن کی چال کا انجام، کہ ہم نے اُن کو اور اُن کی قوم کو، اکھٹے، تباہ کر دیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب دیکھو کہ ان کی چال بازی کا انجام کیسا ہوا کہ ہم نے انہیں اور ان کی ساری قوم کو تباہ کر کے رکھ دیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اب دیکھ لو کہ ان کی چال کا انجام کیا ہوا ہم نے تباہ کر کے رکھ دیا اُن کو اور ان کی پوری قوم کو |
| احمد رضا خان | تو دیکھو کیسا انجام ہوا ان کے مکر کا ہم نے ہلاک کردیا انہیں اور ان کی ساری قوم کو |
| احمد علی | پھر دیکھو ان کے داؤ کا کیا انجام ہوا کہ ہم نے انہیں اوران کی ساری قوم کو ہلاک کر دیا |
| فتح جالندھری | تو دیکھ لو ان کی چال کا کیسا انجام ہوا۔ ہم نے ان کو اور ان کی قوم سب کو ہلاک کر ڈالا |
| طاہر القادری | تو آپ دیکھئے کہ ان کی (مکارانہ) سازش کا انجام کیسا ہوا، بیشک ہم نے ان (سرداروں) کو اور ان کی ساری قوم کو تباہ و برباد کر دیا، |
| علامہ جوادی | پھر اب دیکھو کہ ان کی مکاّری کا انجام کیا ہوا کہ ہم نے ان رؤسائ کو ان کی قوم سمیت بالکل تباہ وبرباد کردیا |
| ایم جوناگڑھی | (اب) دیکھ لے ان کے مکر کا انجام کیسا کچھ ہوا؟ کہ ہم نے ان کو اور ان کی قوم کو سب کو غارت کردیا |
| حسین نجفی | تو دیکھو ان کی چال کا انجام کیا ہوا؟ ہم نے ان کو اور ان کی قوم کو تباہ و برباد کر دیا۔ |
| M.Daryabadi: | So behold thou how was the end of their plotting: verily We annihilated them and their nation all together. |
| M.M.Pickthall: | Then see the nature of the consequence of their plotting, for lo! We destroyed them and their people, every one. |
| Saheeh International: | Then look how was the outcome of their plan - that We destroyed them and their people, all. |
| Shakir: | See, then, how was the end of their plan that We destroyed them and their people, all (of them). |
| Yusuf Ali: | Then see what was the end of their plot!- this, that We destroyed them and their people, all (of them). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں