Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹           The Ant-27 سورت النمل ›Ayah No-50 ایت نمبر
| وَ مَكَرُوْا مَكْرًا وَّ مَكَرْنَا مَكْرًا وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ |
| آسان اُردو | اور وہ ایک چال چلے ا: اور ہم بھی ایک چال چلے، اور وہ سمجھ ہی نہ سکے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | انہوں نے یہ چال چلی اور ہم نے بھی ایک چال اس طرح چلی کہ ان کو پتہ بھی نہ لگ سکا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ چال تو وہ چلے اور پھر ایک چال ہم نے چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی |
| احمد رضا خان | او رانہوں نے اپنا سا مکر کیا اور ہم نے اپنی خفیہ تدبیر فرمائی اور وہ غافل رہے، |
| احمد علی | اور انہوں نے ایک داؤ کیا اور ہم نے بھی ایساداؤ کیا کہ انہیں خبربھی نہ ہوئی |
| فتح جالندھری | اور وہ ایک چال چلے اور ان کو کچھ خبر نہ ہوئی |
| طاہر القادری | اور انہوں نے خفیہ سازش کی اور ہم نے (بھی اس کے توڑ کے لئے) خفیہ تدبیر فرمائی اور انہیں خبر بھی نہ ہوئی، |
| علامہ جوادی | اور پھر انہوں نے اپنی چال چلی اور ہم نے بھی اپنا انتظام کیا کہ انہیں خبر بھی نہ ہوسکی |
| ایم جوناگڑھی | انہوں نے مکر (خفیہ تدبیر) کیا اور ہم نے بھی اور وه اسے سمجھتے ہی نہ تھے |
| حسین نجفی | اور (اس طرح) انہوں نے ایک چال چلی اور ہم نے بھی ایک چال چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی۔ |
| M.Daryabadi: | And they plotted a plot, and We plotted a plot, while they perceived it not. |
| M.M.Pickthall: | So they plotted a plot: and We plotted a plot, while they perceived not. |
| Saheeh International: | And they planned a plan, and We planned a plan, while they perceived not. |
| Shakir: | And they planned a plan, and We planned a plan while they perceived not. |
| Yusuf Ali: | They plotted and planned, but We too planned, even while they perceived it not. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں