اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-22 ایت نمبر

تِلْكَ اِذًا قِسْمَةٌ ضِیْزٰى
آسان اُردو یہ تب تو ایک بہت ناانصافی والی تقسیم ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر تو یہ بڑی بھونڈی تقسیم ہوئی۔
ابو الاعلی مودودی یہ تو بڑی دھاندلی کی تقسیم ہوئی!
احمد رضا خان جب تو یہ سخت بھونڈی تقسیم ہے
احمد علی تب تو یہ بہت ہی بری تقسیم ہے
فتح جالندھری یہ تقسیم تو بہت بےانصافی کی ہے
طاہر القادری (اگر تمہارا تصور درست ہے) تب تو یہ تقسیم بڑی ناانصافی ہے،
علامہ جوادی یہ انتہائی ناانصافی کی تقسیم ہے
ایم جوناگڑھی یہ تو اب بڑی بےانصافی کی تقسیم ہے
حسین نجفی یہ تقسیم تو بڑی ظالمانہ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: That indeed is a division unfair!
M.M.Pickthall: That indeed were an unfair division!
Saheeh International: That, then, is an unjust division.
Shakir: This indeed is an unjust division!
Yusuf Ali: Behold, such would be indeed a division most unfair!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے